متحدہ عرب جمہوریہ
متحدہ عرب ریپبلک الجمهورية العربية المتحدة al-Jumhūriyyah al-‘Arabīyah al-Muttaḥidah | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1958–1961 | |||||||||||||||
ترانہ: | |||||||||||||||
دار الحکومت | قاہرہ | ||||||||||||||
عمومی زبانیں | عربی | ||||||||||||||
حکومت | وحدانی ریاست socialist state | ||||||||||||||
فہرست مصری صدور | |||||||||||||||
• 1958–1961 | جمال عبدالناصر | ||||||||||||||
مقننہ | قومی اسمبلی | ||||||||||||||
تاریخی دور | سرد جنگ | ||||||||||||||
• | 22 فروری 1958 | ||||||||||||||
• | 28 ستمبر 1961 | ||||||||||||||
رقبہ | |||||||||||||||
1961 | 1,166,049 کلومیٹر2 (450,214 مربع میل) | ||||||||||||||
آبادی | |||||||||||||||
• 1961 | 32203000 | ||||||||||||||
کرنسی | مصری پاؤنڈ سوریائی پاؤنڈ | ||||||||||||||
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+2 (مشرقی یورپی وقت) | ||||||||||||||
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+3 (مشرقی یورپی گرما وقت) | ||||||||||||||
کالنگ کوڈ | 20 | ||||||||||||||
|
متحدہ عرب جمہوریہ (عربی: الجمهورية العربية المتحدة) 1958ء میں مصر اور شام کے اتحاد سے طے پانے والی ریاست تھی۔ یہ 1961ء میں شام کے علاحدہ ہونے تک قائم رہی تاہم مصر 1971ء تک اس نام کو استعمال کرتا رہا۔
1956ء میں سوئز بحران کے بعد مصر کے صدر جمال عبدالناصر کی مقبولیت اور عرب قوم پرستی کے خیالات سے متاثر ہو شام کے سیاسی و عسکری رہنماؤں کے ایک گروہ نے دونوں ممالک کے اتحاد کی تجویز پیش کی جس پر یکم فروری 1958ء کو عملدرآمد کیا گیا۔
دونوں ممالک کے صدور جمال عبدالناصر اور شکری القوتلی نے مصر و شام میں ریفرنڈم کے بعد 22 فروری 1958ء کو اتحاد کے معاہدے پر دستخط کیے۔ صدر ناصر کو اس نئی جمہوریہ کا صدر منتخب کیا گیا جبکہ قاہرہ دار الحکومت قرار پایا۔ ایک نیا وفاقی آئین بھی تشکیل دیا گیا۔
عرب جمہوریہ کا پرچم پر دو ستارے دونوں ریاستوں کی نمائندگی کرتے رہے۔ یہ پرچم آج بھی شام استعمال کرتا ہے جبکہ عراق میں اسی قسم کا پرچم استعمال کیا جاتا ہے تاہم اس میں تین ستارے ہیں۔
مزید
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1958ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1958ء میں مصر
- 1959ء میں مصر
- 1960ء میں مصر
- 1961ء کی افریقہ میں تحلیلات
- 1961ء کی ایشیا میں تحلیلات
- 1961ء میں مصر
- افریقا کے سابقہ ممالک
- افریقا میں 1958ء کی تاسیسات
- اقوام متحدہ کی سابقہ رکن ریاستیں
- تاریخ سوریہ
- تاریخ مصر
- سابقہ جمہوریتیں
- سابقہ متحدہ ریاستیں
- سابقہ ممالک
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- شام میں بیسویں صدی
- عرب جمہوریتیں
- عرب قوم پرستی
- عرب لیگ
- غزہ کی پٹی
- مشرق وسطی کے سابقہ ممالک
- مصر سوریہ تعلقات
- مصر میں بیسویں صدی
- وحدت عرب
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- ایشیا میں 1958ء کی تاسیسات
- 1971ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سابق اشتراکی جمہوریتیں
- سابقہ عرب ریاستیں
- مغربی ایشیا کے سابقہ ممالک
- مصر میں عرب قوم پرستی
- سوریہ میں عرب قوم پرستی